پبی (مانند نیوز) تھانہ پبی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ،05گرفتار،جن کے قبضہ سے03 کلو 445 گرام چرس،923 گرام ائس، 01 کلاشنکوف 01 عدد پستول برآمد،مقدمات درج،تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق۔ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا یہ عزم کہ (منشیات سے پاک نوشہرہ)کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے عدنان اعظم خانایس ایچ او پبی کی سربراہی میں حاجی محمد خان ایس ایچ او تھانہ پبی وٹیم نے قدرت ولد نصیب ساکن باڑہ سے 03کلو 445گرام چرس سراج ولد امانت شاہ ساکن وزیر گڑھی سے 420گرام ائس اشتیاق عرف مرغی ولد امین ساکن پبی سے 503گرام ائس بر آمد ہو ئے