بٹ خیلہ (نمائندہ مانند )بجلی قیمت میں نمایاں کمی پر مسلم لیگ ن کا اظہار تشکر۔ ضلعی صدر سجاد خان کی رہائش گاہ مسلم لیگ ہاوس طوطہ کان میں یوم تشکر کی پروقار تقریب صوبائی جائنٹ سیکرٹری نجیم خان لیبر ونگ کے صوبائی کوارڈنیٹر گل زمین یوتھ ونگ کے ضلعی صدر ارشد علی تحصیل جنرل سیکرٹری نذر حسین سلیم خان شفیق پراچہ طارق حسین نے خطاب کیا مقررین وفاقی حکومت کی کارکردگی اورملکی معیشت کی بہتری کوسراہا سیکرٹری انفارمیشن ابرار یوسفزئی کی دادی کی وفات پر مرحومہ کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔