دیربالا(مانند نیوز)دیر پریس کلب واڑی کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے جمیل روغانی صدر جبکہ گل حسین جنرل سیکرٹری بن گئے پریس کلب واڑی کے سالانہ انتخابات سینئر صحافی محمود ادریس ابوالخیل کے زیر نگرانی منعقد ہوئے اس موقع پر اتفاق رائے سے پریس کلب واڑی کے لئے کابینہ تشکیل دیدی گئی جس کے مطابق جمیل روغانی۔گل حسین جنرل سیکرٹری۔خان زمان روغانی سینئر نائب صدر۔ملک کفایت خان نائب صدر۔جاوید ملنگ فنانس سیکرٹری۔میاں جمال شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری۔شیخ ابوسعید جائنٹ سیکرٹری۔احمدعلی پریس سیکرٹری۔عالم شیر یوسفزئی رابطہ سیکرٹری اور سلیمان سلطان خیل معاون سیکرٹری جبکہ افتاب احمد افس سیکرٹری منتخب ہوگئے اس طرح محمود ادریس شیخ کو پریس کلب کا سرپرست اعلی اور بھادر زیب بھادر۔وقاص احمد۔محمد اقبال۔قاری حضرت اللہ اور ساجد روغانی ایگزیکٹئیو کمیٹی کے ممبران چنے گئے