پبی (مانند نیوز)جرائم پیشہ افراد کے خلاف جلوزئی پولیس کا کریک ڈاون،سنگین مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھر گھر تلاشی غیر قانونی طور پر رہائش پذیرسمیت 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تھانہ منتقل کیا تفصیلات کے مطابق۔ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کی خصوصی احکامات کی روشنی میں،عدنان اعظم خان ایس ڈی پی او پبی سرکل کی براہ راست نگرانی میں سید محمد حنیف ایس ایچ او تھانہ جلوزئی نے ڈاگ اسماعیل خیل و ملحقہ علاقہ جات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا جسمیں ضلعی پولیس،RRF,ایلیٹ فورس کے دستوں نے شرکت کیدوران آپریشن سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاریوں کے ٹارگٹڈ ٹھکانوں کی تلاشی لی گئی سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا مطلب عوام کو اپنی موجودگی کا حساس دلاکر تحفظ کے احساس دلانا ہے۔17مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر بغرض چھان بین تھانہ منتقل کردیا گیا جبکہ غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے