اسلام آباد(مانند نیوز)بالی ووڈ کی کئی فلموں میں جلوہ گر ہونے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نامور سینئر اداکار جاوید شیخ نے بھارتی الزام تراشی پر سوال اُٹھا دیا۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاوید شیخ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں سینئر اداکار نے بھارتی الزام تراشی پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ بھارت نے آدھے گھنٹے کے اندر اندر ایف آئی آر درج کروائی جس میں پاکستان کو نامزد آخر کیسے کیا؟

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے