اسلام آباد (مانند نیوز)ماہر آبی امور ڈاکٹر منور صابر نے کہا ہے کہ بھارت کے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سربراہ و آبی امور کے ماہر ڈاکٹر منور صابر نے بتایا ہے کہ ہمارا پانی روکنے اور نئے ڈیمز بنانے کے لیے بھارت کو 10سال چاہئیں۔

سندھ طاس معاہدے سے نکلنا لاحاصل مشق ہے، بھارتی ماہرآبی وسائل

انہوں نے مزید کہا ہے کہ صوبوں کی سیاست کے بجائے قومی سوچ کا دھارا بلند کرنا ہوگا۔

ڈاکٹر منور صابر نے بتایا ہے کہ ہم دنیا میں پانی ضائع کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے