اسلام آباد (مانند نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ مشرق وسطیٰ میں خلیج فارس کا نام تبدیل کر دینگے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں کسی کا دل نہیں دکھانا چاہتا۔

ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن میں نے ایک فیصلہ کیا کہ خلیج فارس کا نام تبدیل کردیا جائے۔

امریکی صدر اگلے ہفتے 13 تاریخ سے 16 تاریخ سعودیہ عرب، متحدہ عرب امارت اور دیگر عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے