اسلام آباد (مانند نیوز)ایچ پی ایس ایل ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے جاری اجلاس میں یہ تجویز دی کے آئندہ میچز کراچی منتقل کر دیے جائیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور ایئراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے۔

اجلاس میں باقی میچز دبئی اور دوحہ منتقل کرنے پر غور کیا گیا۔

پی ایس ایل کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے: ایس ایس پی سیکیورٹی

پی ایس ایس ایل میچز کے حوالے سے وزارتِ داخلہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔

اس اجلاس میں پی ایس ایل میچز کی منتقلی کا حتمی فیصلہ آج شام تک کیاجائےگا۔

اجلاس میں کھلاڑی اور پی ایس ایل فرنچائز حکام بھی شریک ہیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے