اسلام آباد (مانند نیوز)طویل عرصے سے ایک دوسرے کے خلاف جنگ میں مصروف روس اور یوکرین کے براہ راست مذاکرات آج ترکیے کے شہر استنبول میں ہونے کی توقع ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر ترک صدر سے ملاقات کے بعد ہی مذاکرات سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر آج انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ مزاکرات کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ کریں گے۔

روس اور یوکرین کے درمیان کل ترکیہ میں مذاکرات ہونگے

روسی وفد بھی مذاکرات کے لیے استنبول پہنچ گیا تاہم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شرکت نہیں کریں گے۔

یوکرین روس کے براہ راست مذاکرات آج ترکیے کے شہراستنبول میں ہونے کی توقع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے