شا نگلہ(مانند نیوز)شانگلہ شاہپور میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ۔2افراد جان بحق۔شاہپور سے گھر جانے والے دوچچازادبھائیوں کی جیپ لنک روڈپرحادثے کا شکارہوگیااوردونوں موقع ہی پرجان بحق ہوگئے،جمعہ کے روز شاہپور سے ڈھیرئی خوڑ گاؤں جانے والی جیب کو لنک روڈ پر حادثہ پیش آیا جس میں دو چچا زاد بھائی سوار تھے کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس میں دونوں موقع پر جان بحق ہو گئے۔ جیپ حادثے میں جان بحق ہونے والے دوچچا زاد بھائی عمر علی اور اکبر حسین کی موت کی خبرپرپورے علاقے میں سوگ کا سماء رہا۔شانگلہ سے منتخب اراکین ودیگرسیاسی رہنماؤں کا دونوں جوانوں کی ناگہانی موت پراظہار افسوس کیاگیا۔اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کی اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے