اسلام آباد (مانند نیوز)انٹرپول اور ایف آئی اے گوجرانوالہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے و انٹر پول کی کارروائی، 2 اشتہاری ملزم بحرین سے گرفتار

گرفتار ملزمان کو یو اے ای سے سیالکوٹ ایئرپورٹ منتقل کیا گیا جہاں سے ان کو متعلقہ اضلاع کی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم آفتاب تھانہ کینٹ گوجرانوالہ پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا، ملزم ارمان گورائیہ تھانہ علی پور گوجرانوالہ کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

ملزم امین ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کو اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے