ہنگو (مانند نیوز) حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ہنگو سجاد حسین کی سربراہی میں آج آئندہ انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ضلعی انتظامیہ، ہنگو پولیس اورلائن ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر 26 مئی سے شروع ہونیوالے انسداد پولیو مہم کیلئے جامع حکمت عملی تشکیل دینے پر غورکیاگیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نے تمام متعلقہ سٹاف کو پولیو مہم کے دوران اپنی فرائض بہتر طریقے سے سرانجام دینے کی ہدایت کی اور انہیں سختی سے تاکید کی کہ ضلع میں پانچ سال تک کا کوئی بچہ پولیو کے قطرے سے محروم نہ رہے تاکہ پولیو فری معاشرہ تشکیل پاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے