پشاور(مانند نیوز)لائیوسٹاک فارمرز ویلفئیر ایسوسی ایشن خیبرپختون خواہ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مطالبعہ جانوروں کا آفغانستان سپلائی کو عیدالاضحٰی تک مکمل بند کیا جائے تاکے خیبرپختونخواہ اور ملک بھر کے عوام عیدالاضحٰی پر سنت ابراہیمی منا سکیں جتنی NGOs اور ادارے ہیں وہ ایسے وینڈرز کا انتخاب کریں جو مکمل SOP کے ساتھ لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ایسوسی ایشن اور کورنٹائن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹر ہو صوبائی صدر آصف اعوان کا ڈسٹرکٹ ڈائیریکٹر لائیو سٹاک افتخار اعلم سے اہم ملاقات عید الاضحیٰ پر لائیو اسٹاک سے متعلق ایس او پیز جاریرجسٹرڈ وینڈرز کو ترجیح دی جائے، محمد آصف اعوان کا مطالبہ عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی خیبرپختونخوا میں جانوروں کی خرید و فروخت میں اضافے کے باعث محکمہ لائیو اسٹاک نے اہم ایس او پیز جاری کیے ہیں تاکہ متعدی بیماریوں سے بچاؤ اور جانوروں کی صحت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ اہم ایس او پیز: 1. صرف وہی ویٹرنری وینڈرز کام کریں جو محکمہ لائیو اسٹاک اور کوارنٹائن ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹرڈ ہوں۔2. ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسپانس ٹیمیں قائم کی جائیں۔3. کسانوں کو آگاہی دینے کے لیے مہمات چلائی جائیں۔4. جانوروں کی مکمل طبی جانچ کی جائے۔ترجیح رجسٹرڈ وینڈرز کو دی جائےمحمد آصف اعوان، صدر لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مطابق، صرف رجسٹرڈ وینڈرز جو ان ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں، انہیں بڑے ذبحہ خانے یا قربانی سے متعلقہ منصوبے دیے جائیں۔ ایسے وینڈرز نظام کی شفافیت، جانوروں کی صحت اور عوامی تحفظ کو یقینی بنا سکتے ہیں۔مطالبہ برائے عملدرآمدانہوں نے این جی اوز اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر ان ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو متحرک کریں تاکہ عید پر محفوظ اور صحت مند قربانی کو ممکن بنایا جا سکے۔محمد آصف اعوان، صدر لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن