اسلام آباد (مانند نیوز)گوجرانوالہ میں فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔

حسن علی کے بھائی خرم کا بتانا ہے کہ ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، جس میں 2 لاکھ 30 ہزار روپے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ والدہ بازار جارہی تھیں، واردات کرنے والے 2 ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے۔

پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے