پشاور (مانند نیوز)ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر سے اہم ملاقات جانوروں کی موزی بیماری کی ویکسینیشن کی منظوری صوبائی بجٹ میں لائیو سٹاک سیکٹر کو خصوصی توجہ دی جائے تاکہ صوبے میں دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے ایسوسییشن کا خیر مقدم، فارمرز کا دیرینہ مطالبہ پورا۔ آئندہ پیر سے منہ کھر ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسییشن کی نگرانی میں منہ کھر ویکسینیشن کروایا جائے گا۔ محمد آصف آصف خان اعوآن کا صوبائی وزیر لائیو سٹاک فضل حکیم خان یوسف زئی، سیکرٹری لائیو سٹاک طاھر اورکزئی، ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک ڈاکٹر اصل خان اور ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ڈاکٹر کامران فرید کا شکریہ ادا کیا۔لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی سی پیک منصوبے سے زیادہ اہم ہے۔ وٹرنری ایجوکیشن اور لائیو سٹاک کے ذریعے معاشی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔ لائیو سٹاک کی بہتری سے معاشی مسائل کا حل ممکن ہے۔محمد آصف خان اعوآن، صدر لائیو سٹاک کوآپریٹیو سوسائٹی خیبر پختونخوا۔ویٹنری ڈاکٹروں کو ہماری سوسائٹی اون نہیں کرتی۔ پاکستان میں پولٹری اور ڈیری کا بہت زیادہ اسکوپ ہے۔ پاکستان میں تعلیم میں پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک زراعت اور لائیو سٹاک کو مضامین میں شامل کیا جائے۔ لائیو سٹاک کے ماہرین کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ لائیو سٹاک کی نصاب میں تبدیلیاں اور ترامیم ضروری ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان دودھ پیدا کرنے والا چوتھا ملک ہے۔ ریسرچ کے نام پر اربوں خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اب سنجیدگی سے لائیو سٹاک سیکٹر کے لیے کام کرنا ہوگا۔ لائیو سٹاک سیکرٹر کی بہتری پاکستان کی بہتری ہے۔ اس سیکٹر کو کامیاب کر کے نوجوان کو روزگار دیا جا سکتا ہے۔ پاکستان بھر خصوصاً خیبر پختونخوا میں لاکھوں نوجوان کو روزگار مہیہ ہو جائے گا. اس سلسلے میں لائیو سٹاک کوآپریٹو سوسائٹی اینڈ لائیو سٹاک فارمرز ویلفیر ایسوسییشن خیبر پختونخوا کی صدر محمد آصف خان اعوآن نے ڈیری سیکٹر کی بہتری کے لیے اپنی تجاویز پیش کر دیں۔۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے