دیربالا(مانند نیوز)جمعیت علماء اسلام کہ صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن دیر بالا سٹیڈیم میں پارٹی کے جمیعت علماء اسلام دیر با لا کے سینیئررہنما،جید عالم دین شیخ القران مولانا ریاض اللہ حقانی کو سپرد خاک کر دیا گیا دیر سٹیڈیم میں جمعیت علماء اسلام کہ صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن دیر ان کی نما زجنازہ پڑھائی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے ہیں،اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمن نے مرحوم کی علمی سیاسی سماجی اور روحانی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جبکہ مرحوم کے بیٹے مولانا ڈاکٹر فضل اللہ کی دستاربندی بھی کی اس موقع پر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی بھی موجود تھے،نماز جنازہ کی شرکاسے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و سابق سینیئر وزیر عنایت اللہ خان نے بھی خطاب کیا اور مرحوم کی علمی وہ دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے