دیر پائین( مانند نیوز)الخدمت فاونڈیشن لوئر دیر کے زیر اہتمام الخدمت ہسپتال تیمرگرہ زوال بابا میں دو روزہ مفت ائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی اور لاہور کے معروف ائی سرجنز نے 3 ہزار سے زاید مریضوں کے انکھوں کا مفت معائنہ کیا اور 500 مریضوں کے انکھوں کے مفت اپریشن کرائے اور انہیں مفت ادویات اور عنک بھی فراہم کر دئے اس موقع پر جما عت اسلامی لوئر دیر کے امیر مولانا اسد اللہ، الخدمت فاونڈیشن صوبہ خیبر پختون خوا کے صدر فضل محمود، الخد مت فاونڈیشن لوئر دیر کے صدر حفیظ اللہ خاکسار، الخدمت ہسپتال زوال بابا کے ڈائریکٹر مجید اللہ بھی موجود تھے مریضوں اور عوامی حلقوں نے الخدمت فاونڈیشن کیجانب سے مریضوں کے لئے مفت ائی کیمپ کے انعقاد پر الخدمت فاونڈیشن کو خراج تحسین پیش کیا۔