پبی (مانند نیوز) اہلسنت والجما عت تحصیل پبی کے زیر اہتمام پبی بازار میں ریلی نکا لی جس کی قیادت ضلع نو شہرہ کے صدر مو لا قاری سید عا بد شاہ تحصیل پبی کے صدر جان عا لم نے کی جس میں ریلی تنظیم کے سیکر ٹری اطلاعات پبی مو لا نا اکبر علی مو لا نا رحمت علی سر پر ست اعلیٰ تحصیل پبی مو لا نا اسد اللہ پیر نعمت شمس تبریز انجمن تا جران پبی کے صدر حا جی اورنگز یب سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شر کت کی ریلی پبی بازار میں چکر لگا نے کے بعد پبی پریس کلب پہنچ گیا جہاں پر صدر مو لا قاری سید عا بد شاہ،جان عا لم مو لا نا اکبر علی مو لا نا رحمت علی پیر نعمت اور دیگر خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اصحا بہ کرام کے شان میں گستا خی کر نے والوں کے خلاف فوری طور پر صو با ئی حکو مت مقد مہ درج کریں اصحابہ کرام کے شان میں کسی صورت گستا خی برداشت نہیں کر ینگے اصحا بہ کرام کی عظمت پر ہم اپنے مال جان بھی قر بان ہیں انہوں نے کہا کہ سیس عمر فاروق کی سیرت زندگی پر روشنی ڈا لی آپ کی اسلام کے لئے دیئے ہو ئے لا زوال قر با نیوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے خلیفہ دوم سید ناحضرت عمر کی اسلام عدل وانصاف کے لئے لا زوال خد مات سر انجام دیں مقررین نے حکو مت سے مطا لبہ کہ حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ایسی طرح حضرت عثمان غنی حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت علی کے کے یوم وفات اور یوم شہادت پر بھی مرکزی اور صو با ئی حکوت تعطیلات کا اعلان کریں ریلی کے احتتام پر مو لا نا عدنان نے دعا کی