اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات ہوئی۔

سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، مشرقِ وسطیٰ کے خطے کی صورتحال اور تبدیلیوں پر بات چیت کی گئی۔

اس سے قبل ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان اور وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے بھی ملے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عباس عراقچی کی سعودی عرب کے حکام کے ساتھ ملاقاتیں مفید رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے