اسلام آباد (مانند نیوز)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے برطانیہ کے وزیراعظم اسٹارمر پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔

ایمانویل میکرون نے لندن میں برطانوی وزیراعظم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے سیاسی سرگرمی کا آغاز کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس اور برطانیہ کو مل کر فلسطینی ریاست تسلیم کرنی چاہیے۔

یاد رہے کہ فرانس کئی مہینوں سے برطانیہ پر فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے پر زور دیتا آ رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے