بٹ خیلہ( مانند نیوز)ضلع مالاکنڈ میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جان سے گئیں مختلف علاقوں میں سائن بورڈ اور درخت گرگئیں محتلف علاقوں میں بجلی کے فراہمی معطل تفصلات کے مطابق افسوس ناک واقعہ ضلع مالاکنڈ کے علاقے آلہ ڈھنڈ ڈھیری شابخیل میں پیش آیا جہاں پر شدید آندھی اور طوفان کے باعث گھر کی دیوار گرگئی ملبے تلے دبنے سے دو بچیاں جان بحق ہوگئیں مقامی لوگوں نے لاشوں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیا ضلع مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں سائن بورڈ اور درخت گرگئیں ہیں جبکہ کچی آبادی کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا شدید آندھی و طوفان کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے