پشاور (مانند نیوز)پشاور ایران کونصلیٹ میں کونسل جنرل علی بنفشخا سے لائیو سٹاک پولٹری کوآپریٹو سوسائٹیز خیبر پختون خواہ کہ وفود کی ملاقات۔ ایران کی فتح پر مبارکباد اور آئندہ انٹرنیشنل لائیو سٹاک، پولٹری فشریز ایکسپو 2025 کے لیے خصوصی دعوت۔ قیادت محمد آصف خان اعوآن صدر لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسییشن و لائیو سٹاک کوآپریٹو سوسائٹی خیبر پختون خواہ اور حاجی راج ولی علی خان مہمند، صدر پولٹری کوآپریٹو سوسائٹی خیبر پختون خواہ۔ وفد میں وفد میں رقیہ ندیم، حیات اللہ مدثر مشتاق شامل، دونوں ممالک اور عوام ایک دوسرے کے ساتھ ہر دکھ درد میں برابر کے شریک۔ کونسل جنرل ایران نے حکومت پاکستان اور پاک فوج کی بہترین انداز میں تعریف کی صوبائی صدر لائیو سٹاک محمد آصف خان اعوآن، پولٹری کوآپریٹو سوسائٹی کے صوبائی صدر حاجی راج والی خان مہمند نے کونسل جنرل کو ایکسپو میں شرکت کیلئے خصوصی دعوت دی۔لائیو سٹاک وپولٹری کے لیے بہترین کردار ادا کریں۔ انٹرنیشنل لائیو سٹاک، پولٹری ،فشریز ایکسپو میں ایران کے کاروباری افراد کو بھی دعوت دی۔ ایران کونسل جنرل نے ہر قسم تعاون کا یقین دلایا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے