پشاور (مانند نیوز)ال گورنمنٹ ایمپلاٸیرز کا پشاور میں اپنے حقوق کیلۓ احجاجی مظاہرہ،شانگلہ سے پیرامیڈیکس کی شرکت۔صدر پیرامیڈیکل ایسوسیشن ضلع شانگلہ گل بہادر خان نے کہا ہے کہ صوباٸی حکومت کی مطالبات ماننے تک احتجاج جاری رہیگی صوباٸی حکومت پچھلے دھرنے میں کۓ گۓ وعدے ایفا کرے۔انہوں نے کہا کہ شانگلہ سے بڑی تعداد میں پیرامیڈیکس برادری نے احتجاج میں شریک ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ٹال مٹول کرکے اپنے وعدے پورا نہیں کررہی تو احتجاج خطرناک صورتحال اختیار کرسکتی ہے انہوں نے کہا کہ پچھلی بجٹ سے پہلے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا نہیں ہوا دسرے مطالبات سمیت 30 پرسنٹ ڈسپیریٹی الاونس دی جاۓ بصورت دیگر شدید احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے