پبی (مانند نیوز) پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ کے زیر اہتمام ورکرز مومینٹم کے تحت کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے کزن احمد خان نیازی،رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان،رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان،ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب علی،صفدر یوسفزئی سمیت کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی کنونشن سے،رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان عمران خان کے کزن احمد خان نیازینے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم سب خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں کنو نشن نے ثا بت کر دیا ہے کہ عوام اب بھی کان کے ساتھ ہیں تمام کارکنان عمران کے آزادی کی تحریک کے لئے تیار ہیں عمران خان کی رہا ئی کے رہا ئی کے لئے ہر قسم کی قر با نی سے دریغ نہیں کر ینگے