پشاور (مانند نیوز)گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کا پولٹری و لائیو سٹاک سیکٹر میں ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ فیڈرل لیول کے تمام مسائل مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق ٹاسک فورس کا ماہانہ اجلاس گورنر ھاؤس پشاور میں ہوگا جس کی صدارت گورنر کرینگے ٹاسک فورس کی وجہ سے قریبی ممالک کے ساتھ پولٹری و لائیوسٹاک ایکسپورٹ کی مد میں اضافہ ہوگا جو کے ملک کے لئے بہترین اقدام تصور ہوگا پولٹری اور لائیو سٹاک ٹاسک فورس کی صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان سے ملاقات بھی کروائی جائے گی جس میں ملک کی سطح پر پولٹری ولائیوسٹاک کے لئے اہم تجاویز پیش کی جائیں گی ٹاسک فورس کا قیام اور ناموں کو ائندہ ہفتہ مکمل کر لیا جائے گا محمد آصف اعوان اور حاجی راج ولی کو ٹاسک حوالہ کر دیا گیا اس سلسلے میں لائیوسٹاک و پولٹری کے اعلئی سطح وفد نے گورنر ھاؤس پشاور میں گورنر سے اہم ملاقات کی اور لائیوسٹاک اور پولٹری کے درپیش مسائل پیش کئے اور گورنر کو پشاور میں آئندہ ہونے والی انٹرنیشنل لائیوسٹاک پولٹری فشریز ایکسپو میں گورنر کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی جس کو گورنر نے قبول کرتے ہوئے ایکسپو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے وفد نے گورنر کو بتایا ایکسپو کا مقصد لائیوسٹاک پولٹری فشریز میں جتنی جدت آئی ہے تمام فرمرز کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا ایکسپو کا مقصد ہے چونکے لائیوسٹاک پولٹری وفشریز میں کاروبار کے لیے بہترین مواقع موجود ہیں جس پر گورنر نے وفد کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور کہا کے فیڈرل لیول پر تمام مسائل ہر کرنے کی کوشش کرینگے اور NGOs اور دیگر اداروں سے بھی معاونت لی جائی گی تاکہ لائیو سٹاک پولٹری و فشریز صوبہ خیبر پختون خواہ میں ترقی کر سکے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے