اسلام آباد (مانند نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر فتح پور میں 200 سال پرانے تاریخی مقبرے پر بجرنگ دل سمیت انتہا پسند ہندو تنظیموں کے ارکان نے دھاوا بول دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں انتہا پسند ہندوؤں کو ڈنڈوں سے اس عمارت کو نقصان پہنچاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوتوا گروپ پہلے ہی اعلان کر چکے تھے کہ وہ 11 اگست کو اس مقام پر پوجا کریں گے۔

انتہا پسند ہندوؤں نے اس مقبرے سے قبل اس مقام پر مندر ہونے کا دعویٰ کر رکھا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے