اسلام آباد (مانند نیوز)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں 15 اگست سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 406 افراد جاں بحق اور 247 افراد زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق افراد میں 305 مرد، 55 خواتین اور 46 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں 179 مرد، 38 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 3 ہزار 526 گھروں کو نقصان پہنچا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے