اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ ، ڈیزائن، ماسٹر پلان، فزیبلٹی تیار کرنے کیلئے پیشکش طلب کرلی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کمپنیز کو 12اکتوبر تک درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی اے اے کا کہنا ہے کہ درخواست شعبہ پلاننگ ڈائریکٹوریٹ میں جمع کرانا ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے