اسلام آباد (مانند نیوز)انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مفتی کفایت اللہ صاحب آج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین