شانگلہ(مانند نیوز ) شانگلہ میں میزلز روبیلا مہم کیلۓ تیاریاں شروع کردی گٸ ،ٹی ایچ کیو پورن میں سکلز پرسنز کیلۓ ٹریننگ کا انعقاد کوارڈنیٹر ایل ایچ ڈبلیو ڈاکٹر افتخار احمد نے شرکا ء کو ٹرینگ دی اور کہا کہ نومبر میں شروع ہونے والا خسرہ روبیلا مہم کو ہر صورت میں کامیاب بناٸیں گے انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران 6ماہ سے 5سال تک کے بچے بچیوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاو کے ٹیکے لگاٸیں جاٸیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیکتھ افیسر شانگلہ ڈاکٹر نظر محمد خان کی سربراہی میں شانگلہ میں معیاری کمپین پایہ تکمیل تک پہنچاٸیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے