اسلام آباد (مانند نیوز)اوکاڑہ میں دریائے راوی میں ماڑی پتن کے مقام پر تھرمل ڈرون کا استعمال کیا گیا ہے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تھرمل ڈرون لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں۔

ڈیرہ غازی خان: سیلاب زدہ علاقوں کے مکین کشتیوں کے محتاج ہو گئے

انہوں نے بتایا کہ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری غلام رضا اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تھرمل ڈرون سے رات کی تاریکی میں دریائی علاقے کی سرچنگ کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے مطابق تھرمل ڈرون سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے مدد ملے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے