اسلام آباد (مانند نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کرگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں

10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 46 ہزار 21 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 59 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے