اسلام آباد (مانند نیوز)روہت شرما کو بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹادیا گیا۔ شبمن گل اب ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گے، وہ ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا ہے۔ سینئر بیٹر روہت شرما اور ویرات کوہلی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز کی سیریز 19 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلیا میں ہی 5 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے