پبی (مانند‌نیوز)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں عالمی یوم دن برائے اوسٹیپوروسس منایا گیاقاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی کے ارتھوپیڈک ڈپارٹمنٹ اور ہیلئین فارما کے زیر انتظام عالمی یوم دن برائے اوسٹیپوروسس کی مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا مزکورہ دن منانے کا مقصد عوام الناس کو انسانی جسم میں ہڈیوں کی کمزوری وغیرہ والی بیماریوں سے بچاو شامل ہیں نوشہرہ میڈیکل کالج کے ڈین/چیف ایکزیکٹیو آفیسر و ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمزاللہ خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر عثمان حقانی نے عالمی یوم دن برائے اوسٹیپوروسس کے مناسبت سے عوام الناس کو خصوصی پیغام دیئے آگاہی واک میں کثیر تعداد میں ہسپتال سٹاف نے شرکت کی جن میں نرسنگ ڈائریکٹر تحمینہ تاج، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے شرکت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے