راولپنڈی (مانند نیوز)راولپنڈی میں سبزی بیچنے کے لیے گاڑی پر اسپیکر لگانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ چونترہ کی پولیس نے سبزی فروش کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔

ایف آئی آر کے مطابق سبزی فروش شخص چونترہ کے گاؤں میں گاڑی پر سبزیاں فروخت کر رہا تھا، سبزیاں بیچنے کیلئے سبزی فروش شخص اسپیکر پر آوازیں لگارہا تھا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سبزیاں بیچنے کیلئے اونچی آوازیں لگانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے