تھا نہ بدر شی کے علا قہ ولئی کے مقام پر راہزنی کی خونی واردات باپ قتل اور بیٹا بال بال بچ گیاتھا نہ بدر شی کے علا قہ ولئی میں نامعلوم مسلح راہزنوں نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے روکا اور ذبردستی ان سے موٹرسائیکل چھننے کے دوران کے فائرنگ شروع کی جس سے موٹر سا ئیکل پر سوار وحیدگل نامی شخص کو قتل کردیا اور ان کا بیٹا فائرنگ سے بال بال بچ گیا ملز مان موقع سے فرار ہو ئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے