اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف بیرونِ ملک کےلیے روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نجی دورے پر ہانگ کانگ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں نواز شریف مختلف لوگوں سے ملاقات کریں گے۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment