پشاور (مانند نیوز)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (کے پی ایس سی) امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے قریب ہجوم پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق پابندیاں دفعہ 144 کے تحت 4 دسمبر تک لگائی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے بتایا کہ اس دوران غیر متعلقہ افراد امتحانی مراکز میں داخل نہیں ہوسکتے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے بتایا کہ امیدوار، اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکار امتحانی مراکز میں داخل ہوسکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے