اسلام آباد (مانند نیوز)میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج شروع کر دیا جس کے نتیجے میں راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل کردی گئی۔

میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے سبب کام چھوڑ ہڑتال کر دی ہے۔

میٹرو بس سروس کے ملازمین نے کاؤنٹرز بند کردیے جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ میٹرو بس اسٹیشنز پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس معطل ہونے کے سبب مسافر پریشان نظر آ رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے