اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن تیزی کے باعث نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1231 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار 545 پر پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس میں منفی رجحان، ایک لاکھ 71 ہزار کی حد بحال نہ رہ سکی

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 47 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 804 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے