چکوال (مانند نیوز)چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔

بس تلہ کنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔

آزاد کشمیر میں بس کا خوفناک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق، 7 زخمی

یہ بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس حادثے میں زخمی ہونے والے 27 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے