اسلام آباد (مانند نیوز)ایران میں گیارہ روز سے مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج ہے، مظاہروں میں اب تک دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مظاہروں کے دوران دو ہزار سے زائد گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔

ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت پر خاموش نہیں رہے گا۔

دوسری جانب ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے