اسلام آباد (مانند نیوز)موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج بھی 4 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ 67 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق پشاور دوحہ کے مابین غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور مشہد کے درمیان غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔

آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کی 27 پروازوں میں 1 سے ساڑھے 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے۔

پشاور ایئرپورٹ پر 6، ملتان 5، کراچی 16 جبکہ لاہور کی 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے