پبی (نما ئندہ مانند) اسسٹنٹ کمشنر پبی عطاء اللہ کا پبی بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری سروس روڈ پر قائم تجاوزات ہٹا دیئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کی ہدایات پر پبی بازار کو تجاوزات سے صفا ئی کے جاری مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پبی عطاء اللہ نے پبی بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ٹی ایم اے اور پولیس کی اہلکاران نے بھی حصہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پبی نے واضح کیا کہ غیر قانونی تجاوزات کیخلاف ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی بلا تفریق کاروائیاں جاری رہے