اسلام آباد (مانند نیوز)شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شعبان المعظم کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند نظر نہ آنے کی رویت کا اعلان کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے