اسلام آباد (مانند نیوز)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پرڈیووس میں ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے