اسلام آباد (مانند نیوز)افغانستان میں شدید بارش و برف باری سے 3 روز میں 61 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبے پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برف باری اور بارش جاری ہے۔

برف باری کےسبب اہم شاہراہیں بلاک ہو گئیں، لائیو اسٹاک کا بھی نقصان ہوا، برف باری آئندہ چند روز جاری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے