بٹ خیلہ(نمائندہ مانند)ایشیاء کے سب سے بڑے بغیر چوک بازار میں انتخابات کے نتائج سامنے اگئے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق سکندر حیات نے انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ سکندر حیات  کے 1903 وٹ کے بر خلاف تاجروں نے زوار 1115 اور شاکر اللہ 808 جو کہ سابق صدر رہ چکے ہیں وٹ حاصل کی ہے۔
رات اٹھ بجے بازار کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے سکندر حیات نے تمام تاجروں کا شکریہ ادا کیا اور خدمت کا یقن دلایا. تقریر کے دوران بازار میں شدید اتش بازی کا سلسلہ جاری رہا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے