اسلام آباد (مانند نیوز)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آئے تو راستے میں بچے، خواتین اور مریضوں کو پھنسے دیکھا۔

امیر مقام نے کہا کہ موٹرے بند کی گئی جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، لوگوں کی فلائٹس مس ہورہی ہیں، مریض اسپتال نہیں جاسکتے۔

وفاقی وزیر امور کشمیر نے مزید کہا کہ آئی جی کے پی عوام کو تکلیف پہنچانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کریں، تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے