اسلام آباد (مانند نیوز)مستند ہینلے پاسپورٹ انڈیکس رینکنگ نے افغان پاسپورٹ دنیا بھر میں کمزور ترین قرار دے دیا۔

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں افغان پاسپورٹ101 کی پست ترین درجہ بندی پر آگیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق افغان پاسپورٹ کی کمزور درجہ بندی کا گہرا تعلق بدترین سفارتی تعلقات، بدانتظامی اور سیکیورٹی خطرات سے ہے۔

افغان پاسپورٹ ہولڈرز کے ویزے روک دیے، امریکی وزیر خارجہ

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ کے حامل افراد صرف 25 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔

ماہرین نے کہا کہ افغان طالبان کی انتہا پسندانہ پالیسیاں افغان شہریوں کی سلامتی سمیت خطے کے لیے بھی خطرات کا باعث بن رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے